پی ٹی آئی جلسہ

Spread the love

مظہر چودھری

اس میں کوئی شک نہیں کہ تحریک انصاف ایک بار پھر مینار پاکستان پر متاثر کن پاور شو کرنے میں کامیاب رہی ہے. جلسے میں پیش کیے گئے 11 نکات دراصل تحریک انصاف کے انتخابی منشور کے اہم پوائنٹس ہیں. تحریک انصاف کے 11 نکات حقیقت میں پاکستان کے 11 بڑے اور اہم مسائل ہیں جن پر دیانت داری اور سنجیدگی سے کام کر لیا جائے تو پاکستان کی تقدیر بدل سکتی ہے.

عمران خان کے خلوص اور دیانت داری پر کوئی شبہ نہیں لیکن حکومت کا تجربہ نہ ہونے کی وجہ سے وہ اس بات کو نہیں سمجھ سکتے کہ ان مسائل میں سے چند ایک مسائل کے حل میں ریاست ہی سب سے بڑی رکاوٹ ہے. فی الحال اتنا ہی، کوشش کروں گا کہ اس حوالے سے تفصیلی پوسٹ یا کالم لکھ کر تمام باتوں کی وضاحت کر دی جائے۔

نوٹ: ادارے کا لکھاری کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں

Facebook Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *